کینجھرجھیل میں تین لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

کینجھرجھیل میں تین لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں، جاں بحق ہونے والی لڑکیوں میں دو بہنیں اور بھابی شامل ہے, تین روز قبل شادی کے بعد بھابی کو پکنک کے غرض سے کینجھرجھیل لے کر آئےتھے۔جاں بحق تینوں لڑکیوں کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون سے بتایا جاتا ہےتینوں لڑکیوں کی لاشوں کو مزید پڑھیں