آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے وزراتعلیم کے فیصلوں کو مسترد کر دیا

kashif mirza all pakistan private school president

 وزرا تعلیم کانفرنس پر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاردعمل بورڈ امتحانات منسوخ کرنے اور طلبا کا مستقبل برباد کرنےکی بجائے بورڈ امتحانات سماجی فاصلے کو برقرار رکھ کر تمام اضافی سرکاری و پرائیویٹ اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگا کرسرکاری و پرائیویٹ سکولز وکالجزکو امتحانی سنٹرز بناکر منعقد کیے جائیں:کاشف مرزا بورڈ امتحانات منسوخ کرنےکی صورت مزید پڑھیں