کچھ لوگ جغرافیے تبدیل کرتے ہیں، کچھ اقوام کو بدلتے ہیں لیکن کارل مارکس نے صدیوں سے اپنے محور پر بہتے ہوئے معاشی نظام کا دھارا پلٹ کر رکھ دیا

جدید انسانی معاشروں میں جن افراد نے اپنے نقوش چھوڑے ہیں ان میں سب سے زیادہ واضح اثرات کارل مارکس کے ہیں۔ کچھ لوگ جغرافیے تبدیل کرتے ہیں، کچھ اقوام کو بدلتے ہیں لیکن کارل مارکس نے صدیوں سے اپنے محور پر بہتےہوئے معاشی نظام کا دھارا یکسر تبدیل کرکے تاریخ کا رخ ہی پلٹ مزید پڑھیں