کراچی میں سمندر پر گھومنا جرم بن گیا

رشوت نہ دینے پر پولیس والوں کی سٹوڈنٹس کے ساتھ غنڈا گردی زبردستی آٹھا کر لے گئے۔ لڑکے چلاتے رہے کہ ہم سٹوڈنٹس ہیں کریمنل نہیں -!!!’