بھارت کے خام خیالی اور سندھ اسمبلی کی قرارداد

کراچی: سندھ اسمبلی نے جمعرات کو بھارتی جارحیت کےخلاف اور افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ایوان میں قرارداد پر دو روز تک مسلسل بحث ہوتی رہی جس میں مجموعی طور پر 50سے زائد ارکان نے حصہ لیا اور اس دوران اسمبلی کی جانب سے معمول کے تمام بزنس پر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر کل رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا تھا اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کر لیا تھا۔ لائن آف مزید پڑھیں

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش ۔۔۔مسافروں نے کیا کھویا کیا پایا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے فضائی حدود کی بندش کے بعد مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا تو کرنا پڑا لیکن یہ فیصلہ انتہائی ناگزیر حالات میں کیا گیا کیونکہ سب سے پہلی ترجیح حفاظتی اقدامات تھے کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے اور کسی بھی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے پائلٹ حسن ۔۔۔۔۔۔ پوری قوم کے ہیرو

پلوامہ کے واقعہ کو بنیاد بناکر خطے میں جنگ کا ماحول پیدا کرنے والے بھارت کو لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد اس وقت منہ توڑ جواب ملا جب پاک فضائیہ نے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا اور ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کر لیا۔ اس کامیاب اور تاریخ ساز کارروائی مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے تمام ڈاکٹروں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی

مجاز اتھارٹی کی منظوری سے حکومت سندھ نے تمام ڈاکٹروں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے محکمہ صحت میں اپنی پوسٹنگ کے مقام پر فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں سیکرٹری صحت سندھ کی ہدایت پر ایس او جنرل نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے حکم نامے کا اطلاق میٹرنٹی مزید پڑھیں