بھارت کے گرفتار پائیلٹ کو امن کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے کل رہا کردیا جائیگا

اپنے اپنے لیڈروں کو ضرور سپورٹ کریں لیکن آنکھ بند کرکے انکی ہر بات پر آمنا صدقنا کہنا بلی کی مانند انکھیں بند کرلینا ہے۔۔۔ جو قوم اپنے لیڈر پر تنقید کے در نہیں کھولتی انکے غلط فیصلوں پر انکی باز پرس نہیں کرتی بگاڑ اس قوم کا مقدر بن جاتی ہے۔۔۔ صرف دو دن مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے پر عوامی ردعمل

حکومت کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے پر عوام کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے سوشل میڈیا پر لوگ اپنا غصہ بھی نکال رہے ہیں اور کچھ نے اس اقدام کو سراہا بھی ہے ہم لوگ یہ بات سمجھنے سے قاصر ہیں کہ سارے عالمی قوانین مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی سمیت تین خواتین رہنماؤں کی درخواست میں وزیراعلی سندھ سے کیا مانگا گیا۔۔۔۔۔؟

من پسند ٹھیکے داروں کو کام نہ ملنے پر کراچی کے اربوں روپے کے فنڈز ضائع ہونے کا خدشہ ۔۔۔۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو گمراہ کن رپورٹ پیش کیے جانے کا انکشاف ۔وزیر بلدیات سعید غنی کے کوآرڈینیٹر رحمت اللہ شیخ اہلیان کراچی کے لئے زحمت بن گئے ۔۔محکمہ بلدیات کی حالت ۔۔۔۔آسمان مزید پڑھیں

‏اسلام آباد:حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول کی قیمت 2 روپے 50 پیسے فی لیٹراضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 92 روپے 88 پیسے فی لیٹر,ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 4روپے75پیسےفی لیٹرکااضافےکےساتھ ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت111روپے45 پیسےفی لیٹر,مٹی کے تیل کی قیمت 4 روپے فی لیٹر,مٹی کے تیل کی نئی قیمت 86 روپے31پیسےفی لیٹراور‏لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 2روپے50پیسےاضافےسے77روپے53پیسےفی لیٹرہوگئی مزید پڑھیں

کراچی کو پانی کی فراہمی کے لئے کے فور منصوبہ نیسپاک کے حوالے کیوں ؟

کراچی کو مستقبل میں پانی کی فراہمی کے لیے شروع کی جانے والا منصوبہ کے فور مسلسل ڈیزائن میں تبدیلی اور اپنی لاگت کے تخمینے میں اضافے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے اب اسے نیسپاک کے حوالے کرنے کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔ یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ نیسپاک کس مزید پڑھیں