پاکستان کی امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ گورنر سندھ

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عمران اسماعیل پاکستان ایک امن پسند اور ذمہ دار ریاست ہے۔ کراچی لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کراچی ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے مگر مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے چنگچی رکشہ کو چار سواریوں تک محدود کردیا ۔ کرایہ چھ کلومیٹر تک 10 روپے 6 کلومیٹر سے زائد پر 15 روپے فی سواری مقرر

سیکرٹری ٹرانسپورٹ سندھ محمد اختر غوری کی ہدایت پر نوٹیفیکیشن جاری ۔ فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات و سندھ کابینہ کی منظوری سے کیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق چنگچی رکشہ کو ڈرائیور کے علاوہ صرف چار سواریاں بٹھانے کی اجازت ہوگی رکشہ کو ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ کر کے نمبر پلیٹ لینا ہوگی ۔پی مزید پڑھیں

مردوں کو اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا ڈائریکٹر سیما شیخ کی کھری باتیں

سندھ کی ساحلی پٹی کراچی سے بھارتی سرحد تک محیط ہے اس ساحلی پٹی پر لاکھوں افراد جو قیام پاکستان سے آباد ہیں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ان علاقوں کی ترقی اور انفراسٹکچر کی بہتری کیلئے کسی بھی حکومت نہیں کوئی کام نہیں کیا لیکن موجودہ کوسٹل ڈولپمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے 25 لاڈلے کون؟

سابق وزیراعظم نوازشریف کی قید کے دوران سندھ میں مسلم لیگ نون کے لاڈلے پوری طرح آزاد ہیں اور من مانی کرتے پھر رہے ہیں ان پر پارٹی کے اندر بھی کوئی ایک چین آف کمانڈ لاگو نظر نہیں آتی ۔یہ سب لوگ نام تو نواز شریف کا لیتے ہیں لیکن ان سب کا اپنا مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت ۔۔۔۔۔۔ اور اپوزیشن کا ردعمل

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔جمعے کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ مزید پڑھیں