جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے میں کون کس کا ساتھ دے رہا ہے؟

پاکستان بھر کے قانونی حلقوں میں اس وقت جس شخصیت پر سب سے زیادہ بحث ہو رہی ہے وہ ہیں جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ۔ ان کا تعلق بلوچستان کے ایک انتہائی معزز گھرانے سے ہے جس نے تحریک پاکستان میں قائداعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ کام کیا ۔خود قاضی فائز عیسیٰ جج مزید پڑھیں