گورنر سندھ اور ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی کی ملاقات میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مفادات اور سرمایہ کاری پر بات چیت

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے بلوچستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ ، معاشی خوشحالی و سرمایہ کاری کے پرکشش ماحول کے ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ستارہ اگر نہ چمکا تو نواز شریف چپ کا روزہ توڑ دیں گے

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف کو آئندہ مہینوں میں جزوی ریلیف اس شرط پر ملتا رہے گا کہ وہ چپ روزہ برقرار رکھیں ۔ان کے خلاف قائم مقدمات مختلف عدالتوں میں زیر سماعت رہیں گے انہیں عدالتی پیشیاں بھگتنی پڑیں گی اور اپنی صحت کا خیال رکھنا ہوگا اگر انہوں نے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی شکست ہوگی شاہ محمود قریشی کی جیت ہوگی ۔ نجم سیٹھی کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان کے دو با اعتماد ساتھیوں اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی لڑائی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا سب کو اس کا انتظار ہے سیاسی حلقوں میں یہ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ لڑائی ختم ہو جائے گی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کے انکار پر مہوش حیات کا اظہار مایوسی

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اس بات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے دو سال بعد ایک ایسے کردار کے لیے آخری لمحات میں انکار کر دیا ہے جو بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کے پیغام کو آگے بڑھا سکتا تھا مذکورہ کردار کے لیے بین الاقوامی مزید پڑھیں

اوٹسوکا پاکستان کے سی ای او حنیف ستار کی جیوے پاکستان سے خصوصی گفتگو۔ ملاقات… وحید جنگ

بہترین کوالٹی پروڈکٹس کی بدولت اپنی پہچان بنانے والی پاکستان کی نامور کمپنی او‏ٹسوکا پاکستان لمیٹڈ گزشتہ تین دہائیوں سے شاندار خدمات انجام دے رہی ہے ۔ انیس سو اٹھاسی ‏ نو اسی میں قائم ہونے والی اس کمپنی کی بنیادی توجہ آئی بی گروپ کی تیاری پر مرکوز ہے اور انتظامیہ مؤثر طریقے سے مزید پڑھیں