جہانگیر صدیقی کی حیدرآباد سے کراچی آمد کے بعد کاروبار میں اونچی اڑان کی کہانی

پاکستان کے انتہائی کامیاب اور امیر ترین گروپوں میں شامل جے ایس گروپ کے بانی اور روح رواں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے جہانگیر صدیقی ہیں جن کے خاندان نے پاکستان کے اندر اور باہر اپنی ذہانت قابلیت اور صلاحیت کی بدولت خوب دولت اور نام کمایا۔ جہانگیر صدیقی کی بزنس ورلڈ میں اصل اونچی مزید پڑھیں