تین رکنی کمیشن کو ملی شوگر مافیاز کی دھمکیاں، دباؤ، پریشر، لالچ کے دلچسپ قصے

irshad bhatti urdu columnist

20فروری 2020، وزیراعظم کا ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی احمد کمال پر مشتمل 3رکنی کمیٹی بنانا، مقصد، چینی کی قیمت کیوں بڑھی، کس کس نے فائدہ اٹھایا، کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، کمیٹی کا دائرہ کار، محدود اختیارات مزید پڑھیں