ناروے کے کراچی میں سابق اور موجودہ اعزازی قونصل جنرل کی کہانی

یہ بات پاکستان میں کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ ناروے کی حکومت نے دستاویزی فلموں میں بین الاقوامی ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی باصلاحیت خاتون شرمین عبید چنائے کو کراچی میں اپنے ملک کا اعزازی قونصل جنرل بنا رکھا ہے اور وہ باضابطہ طور پر 2017 سے یہ خدمات انجام دے رہی ہیں ان سے مزید پڑھیں

ڈنمارک کے کراچی میں موجودہ اور سابق قونصل جنرل کی کہانی

پاکستان اور ڈنمارک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارتی حجم کو فروغ دینے کے لئے ہونے والی کوششوں میں کراچی میں ڈنمارک کے سابق اور موجودہ اعزازی قونصل جنرل کا کردار اہمیت کا حامل رہا ہے ۔ڈینمارک کے لیے میسج ناہید ارشاد الدین نے طویل عرصہ بطور اعزازی کونسل اور پھر اعزازی مزید پڑھیں

اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے دعوؤں کے برعکس ضلع وسطی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت،بلدیہ عظمی کراچی اور ضلعی بلدیات میں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے نمائندوں کے درمیان سیاسی اختلافات اور اختیارات کی جنگ خمیازہ کراچی کی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے شہر میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے دعووں کے برعکس شہر کا اہم ترین ضلع وسطی مزید پڑھیں

چہیتے اینکرز غلام چینلز … شہلا رضا پھٹ پڑیں

پیپلز پارٹی کی رہنما صوبائی وزیر سابق ڈپٹی سپیکر سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ وہ ثبوت جو نیب نے عدالتوں میں پیش کرنے ہوتے ہیں مہینوں پہلے وزیروں ۔چہیتے اینکرز۔غلام چینلز کے پاس کیسے پہنچ جاتے ہیں ۔جب عدالت میں پیش کرنے ہوتے ہیں تو پیش کیوں نہیں کیے جاتے ۔ڈاکٹر عاصم کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی خوبصورت انداز میں نعت خوانی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ کے ساتھ ساتھ انتہائی خوبصورت انداز میں نعت خوانی بھی کرتے ہیں ۔ان کی نعت خوانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔جسے بے حد پسند کیا .جا رہا ہے https://twitter.com/SAMAATV/status/1114769939875999745?s=08