وزیراعظم عمران خان سے جاوید میاں داد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ جاوید میاں داد نے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں زلفی بخاری بھی موجود تھے ۔ملاقات کے دوران پاکستان میں کرکٹ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت کی گئی ۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جاوید میانداد نے کرکٹ کے زمانے مزید پڑھیں