‏جام نواز علی میں MNA شازیہ عطا مری پا سنگ آٸوٹ پریڈ پولیس ٹریننگ کے موقعہ پر بنی اسکول میں مہمان خاص .

یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد پاسنگ آؤٹ پریڈ کے طور پر یاد رکھی جائے گی جس میں ایک خاتون رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری مہمان خاص تھی ۔انہوں نے جیپ میں سوار ہو کر اور اسٹیج پر کھڑے ہوکر گارڈ آف آنر بھی لیا ۔بعدازاں شیلڈز اور اعزازات بھی دیے ۔یہ ایک سادہ مزید پڑھیں