بلوچستان میں سیاحت کے شعبہ میں ترقی کی بے پناہ گنجائش موجود ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاحت کے شعبہ میں ترقی کی بے پناہ گنجائش موجود ہے، اس شعبہ میں ترقی کے امکانات سے فائدہ اٹھا کر اسے باقاعدہ صنعت کی شکل دی جاسکتی ہے جس سے نہ صرف کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا، بلکہ مقامی لوگوں کو روزگار کے مزید پڑھیں