دھرنے کی پلاننگ میں غلطی ہوئی خان پریشان تھا، عون چودھری سے 50 لاکھ روپے لے کر انتظامات کئے میری کیموتھراپی ہو رہی تھی

pmln dharna 2014 jahangir tareen sugar crisis

2013 کے الیکشن میں شکست کھانے کے بعد 2014 میں نواز شریف حکومت کے خلاف اسلام آباد میں دئیے گئے دھرنے کے حوالے سے جہانگیر ترین نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 کے الیکشن میں ہم بری طرح ہار گئے تھے دھاندلی دھاندلی کا شور ہم نے صرف اس لیے مچایا کہ مزید پڑھیں

چینی کے کاروبار میں عمران خان کے ذریعے 18 ارب روپے کمانے کا الزام سراسر جھوٹ ہے، جہانگیر ترین پھٹ پڑے

jahangir tareen flour sugur crisis 8-4-2020

جہانگیر ترین نے خود کو حکومتی امور اور فیصلوں سے بالکل الگ کرتے ہوئے اپنی ساری توجہ اپنی فیملی اور بزنس پر مرکوز کرنے کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ پہلے مجھے حکومت مشوروں کے لئے بلاتی تھی کیونکہ رات میں میرا تجربہ ہے اس لیے میں ان کو اپنے مشورے دے مزید پڑھیں

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان ڈاکٹر شہباز گل نے کیا

dr shabaz gill jahangir taqreen

جہانگیر ترین کو کس نے عہدے سے ہٹایا؟ اور وہ کب سے اس عہدے پر تھے؟، اس معاملے پر جہانگیر ترین اور ڈاکٹر شہباز گل آمنے سامنے آگئے۔ جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان ڈاکٹر شہباز گِل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔ شہباز گِل نے کہا کہ جہانگیر ترین کو مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی شکست ہوگی شاہ محمود قریشی کی جیت ہوگی ۔ نجم سیٹھی کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان کے دو با اعتماد ساتھیوں اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی لڑائی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا سب کو اس کا انتظار ہے سیاسی حلقوں میں یہ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ لڑائی ختم ہو جائے گی مزید پڑھیں