
شوگر اسکینڈل کے بعد جس طرح جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کیا گیا اور ان کے شوگر فیکٹریوں کا آرڈر شروع ہو چکا ہے اس پر جہانگیر ترین کے حامی مرکزی اور صوبائی حکومت میں سخت ردعمل دے رہے ہیں اور اس صورتحال کی مکمل رپورٹ وزیراعظم عمران خان تک پہنچائی جارہی ہے ۔ جہانگیر ترین مزید پڑھیں