ڈرامے میں ’دو ٹکے کی لڑکی‘ کا ڈائیلاگ بولنے پر ہمایوں سعید عدالت میں طلب

رواں ماہ 25 جنوری کو اختتام کو پہنچنے والے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں اگرچہ ڈرامے کے مرکزی کردار ہمایوں سعید دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئے تھے اور پوری قوم نے ڈرامے میں ان کی موت پر سوشل میڈیا پر طرح طرح کی میمز بنائی تھیں۔ تاہم اب عدالت نے ’دانش‘ کا مزید پڑھیں