مٹانے آئے ہو تم جو بے نظیر کا نام…

سندھ بھر میں پیپلز پارٹی اور اس کے حامیوں کی جانب سے ایسے تمام سیاستدانوں اور ان کے ساتھیوں کی سخت مذمت کی جا رہی ہے جنہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا نام نکالنے کی بات کی ہے یا اس کی حمایت کی ہے ۔ سوشل مزید پڑھیں

روشن تھر … روشن سندھ … روشن پاکستان | رپورٹ جیوے پاکستان

بے نظیر بھٹو کا خواب دس اپریل کو حقیقت کا روپ دھارنے جا رہا ہے تھر میں 10 اپریل 2019 کو نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے 660 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے لیے تھر کول پروجیکٹ افتتاح کے لیے تیار۔ دو تھر کول پاور پروجیکٹ ہر ایک 330میگا واٹ کا ۔باضابطہ افتتاح کے لیے مزید پڑھیں

کیا کسٹمز انکم ٹیکس ایف آئی اے جیسے سرکاری اداروں میں کرپشن ختم ہوگئی ہے یا نیب کو نظر نہیں آتی؟

سیاسی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان میں کرپشن کے خلاف جاری جہاد میں تواتر سے کسی کلیکٹرکسٹم ۔کسی کمشنر انکم ٹیکس ۔کسی ڈی آئی جی ۔کسی لینڈ رجسٹرار ۔کسی ڈرگ انسپکٹر ۔کسی تپیدار ۔رجسٹرار ۔کسی ڈرگ ایف آئی اے ایکسائز انسپکٹر اور اعلیٰ افسران کے نیب کے ہاتھوں پکڑے جانے یا ان مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ارمیلا کا مودی پر دوسرا حملہ

بھارت کی مشہور فلمی ہیروئن ارمیلا ماتونڈکر نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور ان کی جماعت بی جے پی پر دوسرا حملہ کردیا جس کے بعد بھارت میں ہلچل مچ گئی ۔ بولی وڈ کی گلیمرگرل اور ٹاپ ہیروئین ارمیلا نے بی جے پی کی سیاسی مخالف جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی بمقابلہ جہانگیر ترین … یہ سائڈ میچ ہے اسے آفیشل نہ سمجھا جائے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور کنگ میکر جہانگیر ترین کے درمیان اختلافات اب تک سوائے عوام کی توجہ بانٹنے اور خلق خدا کو ایک فروعی بحث میں الجھائے رکھنے کے سوا اور کچھ ثابت نہیں ہوا ۔میڈیا صبح سے شام تک اس معاملے میں خبریں دے کر اور ٹاک شوز منعقد کر کے اصل مزید پڑھیں