کراچی پریس کلب میں محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا

کراچی پریس کلب میں صحافیوں اور ان کی فیملیز کے لئے محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر مشہور فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔صحافیوں کی بڑی تعداد میں محفل موسیقی میں شرکت کی اور فنکاروں کی پرفارمنس کو سراہا ۔صحافیوں نے تیز رفتار اور مصروف زندگی میں اس قسم کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

کوئٹہ . وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پیر کے روز یہاں ملاقات کی، ملاقات کے دوران بلوچستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور بلوچستان میں سعودی سرمایہ کاری کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں

فیاض چوہان ۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ہیرو تھے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔ اب زیرو ہیں

ہندو برادری کے خلاف نفرت آمیز لب و لہجہ اختیار کرنے کے بعد وزارت اطلاعات پنجاب سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے سیاستدان فیاض الحسن چوہان نے بلندیوں سے پستی کا سفر بہت تیزی سے طے کر لیا ہے ہر جگہ ان کی مخالفت ہو رہی ہے اور لوگ اب ان سے اظہار نفرت کر رہے مزید پڑھیں

ورک پلیس پر ہراساں کیے جانے پر قانون سازی نہ کرنا کس کی نا اہلی ھے ؟ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں منعقدہ تقریب میں مقررین کا سوال

یہ کس کی غفلت ہے کون لاپرواہی برت رہا ہے اس صورتحال کا جواب کون دے گا کیا کوئی بولے گا خاموشی توڑے گا ؟ سب سے زیادہ تو خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے خواتین کو بولنا چاہیے قانون تو مرد اور عورت دونوں کے لئے بننا چاہیے اس معاملے میں جنس کی تفریق مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے پھٹیچر اور ریلوکٹے۔۔۔۔۔۔۔۔؟

عمران خان جب وزیراعظم نہیں تھے تو پی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو پھٹیچر اور ریلوکٹے کہتے تھے اب ان کی حکومت ہے اور پی ایس ایل فور کے میچز متحدہ عرب امارات کے بعد پاکستان میں بھی ہو رہے ہیں تو ان کھلاڑیوں کی پاکستان آمد پر گہری خوشی کا اظہار کیا جا مزید پڑھیں