کوئٹہ، جرنلسٹس پینل نے تمام عہدوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مارلیا

کوئٹہ … کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات مکمل ، جرنلسٹس پینل نے تمام عہدوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مارلیا، رضاالرحمٰن بھاری اکثریت سے کوئٹہ پریس کلب کے صدر اور محمد ظفر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، کوئٹہ پریس کلب کے دو سالہ انتخابات برائےسال 2019-21 کے لئے ووٹنگ ہفتہ کو چیئرمین الیکشن کمیٹی نادر چھلگری مزید پڑھیں

انصاف کی جیت

بحریہ ٹائون ہزاروں ارب مالیت کی ہزاروں ایکڑ زمین کی ناجائز الاٹمینٹ، قبضہ اور فروخت کے مقدمے میں 460 ارب سات سالوں میں انتہائی آسان اقساط میں سپریم کورٹ کو ادا کرکے بری الذمہ بحریہ ٹائون 27 اگست 2019 تک 25 ارب کی ڈاون پیمنٹ کرےگا ڈھائی ارب کی پہلی قسط یکم ستمبر 2019 کو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرکے وطن واپس روانہ

کرائسٹ چرچ: بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرکے وطن واپس روانہ ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ بھی منسوخ کردیا گیا ہے ۔بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ کی مساجد میں گزشتہ روز ہونے والی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کا نشانہ بننے سے محفوظ رہی مزید پڑھیں

سانحہ نیوزی لینڈ ، ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی . ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے سوگ میں پیر کے دن قومی پرچم سرنگوں رہے گا

نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نیوزی لینڈ سانحے میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے سوگ میں پیر کے دن قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

بریگیڈیئر اسد منیر کا خودکشی سے پہلے کا نوٹ سامنے آگیا

ابھی یہ بحث چل رہی تھی کہ برگیڈیئر اسد منیر نے خود کشی کی ہے یا ان کا قتل کیا گیا ہے۔ اس دوران ان کا خود کشی سے پہلے ٹائپ کیا ہوا ہے بیان سامنے آگیا ہے جس میں انہوں نے نیب میں جاری انکوائری اور نیب کے تفتیشی افسر اور ان کے دیگر مزید پڑھیں