’تھر سے بدلے گا پاکستان‘ نعرے نے کام دکھانا شروع کردیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا تھر کول بلاک ٹو کا دورہ

اسلام کوٹ / کراچی . وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج تھر کول بلاک ٹو کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ، مکیش چاولہ اور مرتضی وہاب چیئرمین اینگرو کارپوریشن غیاث خان بھی موجود تھے۔ سی ای او اینگرو انرجی احسن ظفر سید، ڈائریکٹر سائٹ مزید پڑھیں