ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصان پر افسوس ہے۔ سید ناصر حسین شاہ

کراچی ۔ صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے ایران میں بدترین سیلاب میں گھرے ایرانی بھائیوں سے اظہارِ ہمدردی کیا ہے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصان پر افسوس ہے سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر دل افسردہ ہے۔ اللہ پاک مرحومین کےلواحقین کو مزید پڑھیں