بھارت لاتوں کا بھوت ہے باتوں سے نہیں مانے گا۔ سید ضیاء عباس

پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر سید ضیاء عباس نے جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت لاتوں کا بھوت ہے باتوں سے نہیں مانے گا۔ جس طرح کتے کی دم کبھی سیدھی نہیں ہوتی بالکل اسی طرح بھارت پاکستان سے دشمنی نہیں چھوڑ سکتا۔ اقوام مزید پڑھیں