گیٹز فارما کے انجیکشن سے کھٹمل نکل آیا کوالٹی کنٹرول پر سوالیہ نشان لگ گیا۔

ادویات بنانے والی نجی کمپنی گیٹز فارما کے ایک انجکشن سے جو بچوں کو لگتا ہے اس میں کھٹمل نکل آیا ۔یہ ایک اینٹی بائیو ٹیک انجیکشن ہے جس کا نام گئی ٹو فن انجیکشن ہے۔ اس انجیکشن کے اندر سے کھٹمل کا نکلانا کوالٹی کنٹرول پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں