
کراچی : سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات اور کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے ملکی سطح پر مشترکہ حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور اس امر پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کچھ عناصر سندھ حکومت کے ان اقدامات پر مزید پڑھیں