این پی سی بڑی کاوش، داؤد یونیورسٹی نمایاں تعلیمی ادارہ بن کر اُبھر رہی ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل

imran ismail NPC great effort Dawood University

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے نیشنل پروجیکٹ کمپی ٹیشن میں 35سے زائد یونیورسٹیز کے 141پروجیکٹس ، 104پوسٹرز پیش طلباء بہت ہنر مند ہیں ، کراچی سے چترال تک جامعات حصہ لے رہی ہیں، ہم ٹرینڈ سیٹر بن گئے ، وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کراچی :  داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی رہائشگاہ پر ملاقات 

کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل نے بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے کہا کہ سیدنا مفضل سیف الدین کی جانب سے امن کے لیے دی جانے والی تعلیمات اہمیت کی حامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بوہرہ کمیونٹی کا ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

دورے کا اولین مقصد پام آئل سیکٹرمیں مزید سرمایہ کاری ہے ملائشین وفد کی گورنر سندھ سے ملاقات

گورنر سندھ سے ملائیشین ایسوسی ایٹس کے چار رکنی وفد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات کراچی – گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملائیشین ایسوسی ایٹس کے چار رکنی وفد نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ شرکاءنے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے، تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کی اہمیت سمیت مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبہ سندھ میں ترقیاتی منصوبوں خصوصاً وزیرِ اعظم کی جانب سے کراچی کے لئے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ مزید پڑھیں

گورنرسندھ سے انسپکٹر جنرل سندھ پولیس کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے انسپکٹر جنرل سندھ پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ اس موقع پرآئی جی سندھ پولیس نے گورنرسندھ کو یونیورسٹی روڈ پر پیش آنے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈیڑھ برس کے احسن شیخ کی ہلاکت سے متعلق طلب کردہ تفصیلی رپورٹ بھی پیش کی۔ گورنر سندھ مزید پڑھیں