شہر میں پانی چوروں کے خلاف واٹر بورڈ کی کارروائیوں میں تیزی آگئی

واٹر بورڈ کی اولین ترجیح شہریوں کو دستیاب پانی کی منصفانہ بنیاد پر فراہمی ہے۔ پانی چور چاہے کتنا ہی طاقتور اور بااثر کیوں نہ ہو اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان کی مختلف وفود کو یقین دہانی۔ سینئر سیاستدان سابق وزیر کے ایس مجاھد مزید پڑھیں

کرائے کے قاتل سندھ کی تقسیم کی سازشیں کر رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا انتباہ

حیدرآباد / سیہون شریف ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور مہنگائی، قیمتوں میں اضافہ اور بدامنی کا سونامی لائی ہے اور غریب لوگوں کو مزید غربت میں دھکیل دیا گیا ہے اور روزگار کے مواقعوں میں بھی مزید پڑھیں

کینیڈا کے اعزازی قونصل جنرل بہرام ڈی آواری سفارتی حلقوں کی انتہائی مقبول اور قابل احترام شخصیت ہیں

کینیڈا اور پاکستان کے درمیان دوستانہ اور مضبوط تعلقات ہیں کینیڈا میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد آباد ہے جو کینیڈا کے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی اور خدمات کے شعبے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے دونوں ملکوں کے مابین اچھے تجارتی اور سفارتی تعلقات ہیں کینیڈا نے بھی زلزلے اور مزید پڑھیں

پاکستان جرمن پریس کلب نے کیمونٹی کے درمیان روابط کے لیے پل کا کردار ادا کیا

پاکستان جرمن پریس کلب فرینکفرٹ نے کلب کے باقاعدہ  نئے انتخابات کا اعلان کردیا۔20 اپریل کو کلب کے سالانہ انتخابات ھونگے جس میں صدر،  نائب صدر,  جنرل سیکرٹری،  جوائنٹ سیکرٹری. فنانس سیکرٹری اور اور انفارمیشن سیکرٹری کے شعبوں کے لیے انتخاب کیا جائے گا جرمن بھر سے ممبران انتخابی عمل میں شرکت کرنے لیے پرعزم مزید پڑھیں

سب ستیاناس کر دیا معیشت کا یہی حال رہا تو ملک میں دنگے فساد شروع ہو جائیں گے

ملکی معیشت کی مشکل صورتحال پر یوں تو ہر شخص فکر مند ہے اور بہتری کی کوئی امید نظر بھی نہیں آرہی کیونکہ معاشی ماہرین کے نزدیک موجودہ حکومت معاشی معاملات کے حوالے سے توقعات پر پورا نہیں اتری ایک طرف قرضوں پر قرضے لے رہی ہے اور دوسری طرف مہنگائی کا طوفان رک نہیں مزید پڑھیں