ہم بھول گئے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے

nawaz sharif coronavirus isolation

دنیا کرونا وائرس کی وجہ سے لاکھ ڈاؤن میں ہے اور سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں ہیں لیکن ان حالات میں بھی قومی احتساب بیورو نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے اپنے پیار میں کمی نہیں آنے دی اور اب انہیں غیر قانونی الاٹمنٹ کے ایک کیس میں نیا مزید پڑھیں