حب ڈیم میں پانی کی آمد اور واٹربورڈ کے اقدامات سے شہر میں پانی کی فراہمی میں مجموعی طور پر بہتری

کراچی ۔ اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ حب ڈیم میں پانی کی آمد اور واٹربورڈ کے اقدامات سے شہر میں پانی کی فراہمی میں مجموعی طور پر بہتری آئی ہے، جن علاقوں میں 18سے 17دن بعد پانی آتا تھا اب وہاںپانی کی فراہمی میں 60 فیصد سے زائداضافہ ہوا ہے ،اب ان علاقوں میں مزید پڑھیں