
حکومت سندھ نے گریڈ 20 کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر خادم حسین قریشی کو سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ سے تبادلہ کرکے سروسز اسپتال کراچی کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا ہے اور وہ اسے ڈاکٹر محمد اجمل مغل کا اضافی چارج ختم کردیا گیا ہے چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی مزید پڑھیں