مانسہرہ میں 200 بیڈز کا انڈس اسپتال بنانے کے لئے زمین اور وسائل حنیف گوہر نے فراہم کر دئیے

جزاک اللہ ….. پاکستان کے خوبصورت شہر مانسہرہ اور اردگرد کے علاقوں افراد کے لیے جدید سہولتوں سے آراستہ دو سو بیڈز پر مشتمل جنرل ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ تیار انڈس اسپتال کے نام سے منصوبے کے لیے پچاس کنال اراضی اور وسائل محمد حنیف گوہر نے فراہم کر دیے ۔کراچی کے انڈس اسپتال مزید پڑھیں

حنیف گوہر کا خاندان بڑے سانحے کے بعد کس حال میں ہے؟ (تحریر… نوید انجم فاروقی)

پاکستان کے مشہور بزنس مین آباد کے سابق چیئرمین ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اور گوہر گروپ آف کمپنیز کے سربراہ محمد حنیف گوہر کا خاندان ایک بڑے سانحہ سے دوچار ہونے کے بعد اب آہستہ آہستہ نارمل زندگی کی طرف واپس لوٹ رہا ہے۔ محمد حنیف گوہر کے دو بھائیوں مزید پڑھیں

محمد حنیف گوہر کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے پاکستان کے ممتاز بزنس مین اور مشہور بلڈر محمد حنیف گوہر کے گھر میں قیامت صغریٰ کا منظر دو پیارے بھائی اور بھابھی سانحے کی نذر ہوگئے۔ خالد گوہر نے بھائی حامد اور بھابھی پر گولیاں چلانے کے بعد خود کشی کر لی۔ آسان ہے پر مزید پڑھیں