سزائے موت کے اعداد و شمار پر مبنی جسٹس پراجیکٹ پاکستان کا آن لائن ڈیٹا بیس لانچ کر دیا گیا، رپورٹ: وحید جنگ

کراچی: جسٹس پراجیکٹ پاکستان نے سزائے موت کے اعدادوشمار پر مبنی آن لائن اوپن سورس ڈیٹا بیس لانچ کر دیا ہے۔ اس ڈیٹا بیس میں 2014 سے اب تک دی جانے والی تمام پھانسیوں سے متعلق کوائف اور پاکستان میں سزائے موت کے قیدیوں سے متعلق اعدادوشمار شامل کیے گئے ہیں۔ [embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt] ڈیٹا بیس لانچ مزید پڑھیں