نواز شریف کے بچے سیر – تو شہباز شریف کے بچے سوا سیر

جب نواز شریف وزیراعظم سے اور پاناما لیکس کا اسکینڈل اٹھا لوگ اس بات پر حیران بھی تھے اور پریشان بھی کہ کیا ساری دولت صرف نواز شریف کے بچوں نے بنائی ہے اور شہباز شریف کے بچوں نے کچھ نہیں کیا، یہ کیسے ہوا کہ شریف خاندان میں ایک بھائی کے بچے تو ارب مزید پڑھیں