سعودی عرب نے اسامہ کے بیٹے کی شہریت ختم کردی

سعودی عرب 01 مارچ ، 2019 ریاض ۔ سعودی عرب نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی شہریت ختم کردی۔ یہ اعلان محکمہ احوال مدنیہ نے جمعہ کو جاری کیا ہے۔ یہ محکمہ سعودی وزارت داخلہ کے ماتحت ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ حمزہ کی شہریت ساقط کرنے کا شاہی فرمان (15690 مزید پڑھیں