جب حامد میر نے قلم اور مائیک کے بجائے بیٹ اٹھایا

پاکستان کے مشہور صحافی اور ٹی وی اینکر حامد میر نے ایک فیسٹیول میچ میں اپنی کرکٹ کے جوہر دکھائے۔ اپنے ٹی وی پروگرام کیپیٹل ٹاک میں آنے والے مہمانوں پر تو وہ اپنے تابڑ توڑ سوالوں کے ذریعے چوکےچھکے لگاتے رہتے ہیں۔ اسامہ بن لادن کا انٹرویو کر کے انھوں نے دنیا میں دھوم مزید پڑھیں