معیشیت مستحکم ہوچکی ہے،ملک ترقی کررہا ہے ڈس انفارمیشن سیل عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، حلیم عادل شیخ

haleem adil sheikh pti leader

پاکستان کی معیشیت آئی سی یو میں ملی تھی ہمارے کپتان عمران خان نے بحرانوں کا خاتمہ کیا ہے بلاول چھوٹا بچا ہے لیکن کام بڑے بڑے کیئے ہیں نیب کا بلاوا آیا تو تحریک چلانا یاد آگئی  سندھ کی عوام سے بنیادی سہولیات چھینے والی سیاستدان کس منہ سے تحریک چلائیں گے، حلیم عادل مزید پڑھیں