گرتی معیشت کو سہارا

عالمی معیشت کی طرح پاکستان کی معیشت بھی تیزی سے تنزلی کی جانب گامزن ہے جس نے تمام شعبۂ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے جن میں صنعت و تجارت، امپورٹ، ایکسپورٹ، اسٹاک ایکسچینج، آئل اینڈ گیس، بینکنگ، انشورنس اور تعمیراتی سیکٹرز وغیرہ شامل ہیں۔ چند دنوں پہلے حکومت نے انڈسٹریل سیکٹر کو سپورٹ مزید پڑھیں

قومی خزانے کی چابی آصف زرداری کے وزیر کے حوالے کیوں کی گئی؟

وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف 23 سالہ جدوجہد پر خوش ہے اور پر عزم ہے کہ وہ پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ بیرون ملک سے واپس لائے گی اور پاکستان کے عوام کی حالت بدلے گی پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ۔لیکن وزیراعظم مزید پڑھیں

حمزہ عباسی بمقابلہ اعظم سواتی کابینہ میں ہونے والی تبدیلیوں پر پی ٹی آئی کے حامی حیران پریشان

وفاقی کابینہ میں ہونے والی تبدیلیوں پر پی ٹی آئی کے حامی بھی حیران اور پریشان ہیں۔ مشہور اداکار حمزہ علی عباسی نے اعظم سواتی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے اور انھیں اہم ذمہ داریاں سونپنے کے اقدام کو انتہائی مایوس کن قرار دیا ہے۔ حمزہ علی عباسی شروع سے ہی عمران خان کے مزید پڑھیں

مشير خزانه حفیظ شیخ کون ہیں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والے عبدالنبی شیخ کے صاحبزادے عبدالحفیظ شیخ سندھ کے شہر جیکب آباد میں پیدا ہوا۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے وہ امریکا منتقل ہوئے جہاں انہوں نے بوسٹن یونیورسٹی سے اکنامکس میں ماسٹرز کیا جس کے بعد انہوں نے 1984 میں وہیں سے پی ایچ ڈی مزید پڑھیں