گلشن اقبال میں پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے عظیم گوٹھ میں زیرزمین پانی فروخت کرنے کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ دعا ملنے کے بعد ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کی ہدایت پر اسکواڈ نے چھاپہ مارا واپس تین بڑے کنواں موجود تھے جن کے ذریعے واٹرہائیڈرنٹ کے نام پر پانی فروخت کیا جا رہا مزید پڑھیں