حکمران جماعتوں اور گورنر سندھ کی جانب سے راشن کی تقسیم کے دوران سماجی فاصلہ رکھنے کی پالیسی کی کھلی خلاف ورزی

Distribution of rations by Governor Sindh

سندھ میں دونوں بڑی حکمران جماعتوں اور گورنر سندھ کی جانب سے عوام میں راشن کی تقسیم کے کاموں اور معائنہ کے دوران سماجی فاصلہ رکھنے کی سرکاری پالیسی کی کھلے عام خلاف ورزی دیکھنے میں آئی بون سندھ عمران اسماعیل نے سرکاری کاموں کی نگرانی اور معائنے کے لیے جہاں جہاں دورہ کیا وہاں مزید پڑھیں