گورنرسندھ نے سی بی سی علاج ہسپتال میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا 

کراچی ۔  گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انصاف کمیونٹی ویلفیئر سوسائٹی کے تحت ڈی ایچ اے فیز ٹو میں واقع سی بی سی علاج ہسپتال میں لگائے جانے والے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا ۔ گورنر سندھ نے کیمپ میں Ixpert اورiStoc کی جانب سے فراہم کردہ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ آلات کو دیکھا اور مزید پڑھیں