
داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے نیشنل پروجیکٹ کمپی ٹیشن میں 35سے زائد یونیورسٹیز کے 141پروجیکٹس ، 104پوسٹرز پیش طلباء بہت ہنر مند ہیں ، کراچی سے چترال تک جامعات حصہ لے رہی ہیں، ہم ٹرینڈ سیٹر بن گئے ، وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کراچی : داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام مزید پڑھیں