حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات نے ایکریڈیشن کارڈ کمیٹی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا

حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات نے ایکریڈیٹیشن کارڈ کمیٹی کا اہم اجلاس 16 اپریل کی سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے جس کی صدارت سیکرٹری اطلاعات عمران عطا سومرو خود کریں گے اجلاس میں ڈائریکٹر اطلاعات زینت جہاں سمیت تمام ریجنل ڈائریکٹرز اور سینئر صحافی۔ مقصود یوسفی ۔ حبیب خان غوری۔ طاہر حسن خان۔ مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے انعام اللہ دھاریجو کو چیئرمین اینٹی کرپشن تعینات کردیا

حکومت سندھ نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21کے افسر انعام اللہ خان دھاریجو جو تعیناتی کے منتظر تھے انہیں چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جبکہ مختار سومرو کا یہاں سے تبادلہ کرکے انھیں محکمہ سروسز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے وہ بھی پی اے مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی سمیت تین خواتین رہنماؤں کی درخواست میں وزیراعلی سندھ سے کیا مانگا گیا۔۔۔۔۔؟

من پسند ٹھیکے داروں کو کام نہ ملنے پر کراچی کے اربوں روپے کے فنڈز ضائع ہونے کا خدشہ ۔۔۔۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو گمراہ کن رپورٹ پیش کیے جانے کا انکشاف ۔وزیر بلدیات سعید غنی کے کوآرڈینیٹر رحمت اللہ شیخ اہلیان کراچی کے لئے زحمت بن گئے ۔۔محکمہ بلدیات کی حالت ۔۔۔۔آسمان مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے تمام ڈاکٹروں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی

مجاز اتھارٹی کی منظوری سے حکومت سندھ نے تمام ڈاکٹروں اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے محکمہ صحت میں اپنی پوسٹنگ کے مقام پر فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں سیکرٹری صحت سندھ کی ہدایت پر ایس او جنرل نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے حکم نامے کا اطلاق میٹرنٹی مزید پڑھیں