سندھ، 330 سرکاری کالجز 2 سال سے فنڈز نہ ملنے پر مالی بحران کا شکار

سندھ کے 330؍ سرکاری کالجوں کو گزشتہ 2؍ برس سے فنڈز نہ جاری ہونے کی وجہ سے کالجز مالی بحران کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے کالجوں میں کوآپریٹو اساتذہ کو فارغ کردیا گیا ہے، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع ہونے شروع ہوگئے ہیں اور مرمت کے سارے کام التواء کا شکار مزید پڑھیں