آئی ایس پی آر نے پاک فوج سے متعلق پہلا ویڈیو گیم متعارف کروادیا

آئی ایس پی آر کی جانب سے پاک فوج کے آپریشنز سے متعلق پہلی ویڈیو گیم متعارف کرادی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ’گلوریس ریزالو، آرمی گیم،امن تک سفر‘نامی گیم میں پاکستانی افواج کی وردی میں جدید اسلحہ اور ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بری، بحری اور فضائی افواج مل مزید پڑھیں