جاپان سندھ میں ماہی گیری میں سرمایہ کاری کرنے پر تیار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جاپانی سفیر کونینورو مٹسودا کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات. سندھ حکومت اسپیشل اکنامک زون قائم کرے گی تو جاپان بھی صنعت قائم کرے گا، جاپانی سفیر. ملاقات میں تجارت، ثقافت، تعلیم و دیگر شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق. وزیراعلیٰ سندھ کی جاپان کو زرعی اور مزید پڑھیں