درگاہوں، مزارات پر ڈھول بجانے والی لڑکی حوریا عصمت

horeya asmat girl playing drums at shrines 8-2-2020

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع درگاہ شاہ جمال میں آج معمول سے زیادہ رش ہے۔ صدیوں سے چلی آ رہی روایات کے مطابق ہر جمعرات کو نیاز مند یہاں جمع ہوتے ہیں۔ کچھ صرف فاتحہ پڑھ کر عقیدت کے پھول نچھاور کر رہے ہیں تو منتیں اور مرادیں مانگنے آئے سائلیں مزید پڑھیں