کیا سندھ کے گورنر عمران اسماعیل اور آئی جی مشتاق مہر اصل امتحان میں سرخرو ہوسکیں گے ؟

imran ismail and mushtaq mehr ig sindh

نئے پاکستان میں سندھ کے گورنر عمران اسماعیل اور زبردست کشمکش کے بعد آئی جی سندھ کا عہدہ سنبھالنے میں کامیاب ہونے والے مشتاق مہر کہ دیگر فرائض اپنی جگہ اہم ہیں لیکن ایک بڑا اور اصل امتحان محراب پور میں بیمانہ انداز سے قتل کیے گئے صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کا مزید پڑھیں