ڈ ین آ ف ڈپلومیٹک کارپ کی جانب سے کویت میں سبکدوش ہونیوالے پاکستانی سفیر عزت مآب غلام دستگیر کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

خصوصی رپورٹ: طارق اقبال (بیورو چیف کویت) ڈ ین آ ف  ڈپلومیٹک کارپ  کی جانب سے  کویت میں سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر عزت مآب غلام دستگیر کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا گیا۔عشائیہ تقریب کراؤن پلازہ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔کویت میں بوٹسوانا کے سفیر جو ڈپلومیٹک کارپ  کے قائم مقام ڈ ین ہیں عزت مزید پڑھیں