وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی کے علاقے رانوتی میں دو مسلح گروپوں میں تصادم کا نوٹس لے لیا

کراچی . وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی کے علاقے رانوتی میں دو مسلحہ گروپوں میں تصادم کا نوٹس لیا ہے وزیراعلیٰ سندھ نے جانی نقصان کی رپورٹس پر برہمی کا اظہار کیا ہے انہوں نے ایڈیشنل آئی جی سکھر ریجن کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ مزید پڑھیں